Local news

SP News Tv
23 Views · 9 months ago

⁣*بہاولنگر۔ سفاک بیٹے نے جھریوں کے وار کرکے سگے باپ کو قتل کردیا*

*روٹ کر رہے ہیں سیالکوٹ سے امین مغل* بہاولنگر۔ قتل کی واردات تھانہ سٹی اے اور بی ڈویژن کے نزدیک ہوئی

بہاولنگر۔ بیٹے بابر نے اپنے باپ جمیل کو بے دردی سے قتل کیا

بہاولنگر۔ دونوں باپ بیٹا نذیر کالونی کے رہائشی اور مزدوری کرتے تھے۔

بہاولنگر۔ قتل کی واردات گھریلوں تنازعے پر ہوئی، ابصار گجر ایس ایچ او سٹی اے ڈویژن

بہاولنگر۔ مزید تفتیش سے حقائق سامنے آئیں گے، ایس ایچ او ابصار گجر

بہاولنگر۔ ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا

SP News Tv
50 Views · 10 months ago

گجرات : مچھلی بازار میں جشن آمد امام حسین علیہ السلام کی خوشی میں 38 ویں سالانہ خصوصی تقریب کا انعقاد ۔۔۔۔۔ تقریب کا صبح 9 بجے سید مظہر زیدی کی دعا کے بعد مٹھائی کھا کر خوشیوں بھری تقریب کا آغاز کیا گیا ، اس تقریب میں ناصر حسین ، شکیل احمد اور حسن قریشی نے خدمات پیش کیں جبکہ اس تقریب کے بانی گدا در زہرہ بتول سائیں عارف حسین اور میاں عظمت ہیں اس خوشی کے موقع پر بازار میں ہر خاص و عام کو مٹھائی تقسیم کی گئی اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی گئی اس تقریب کا اختتام سہی پہر 4 بجے ہوا ۔ جشن آمد امام حسین علیہ السلام 38 سال سے پورے مذہبی جوش وجذبے سے منایا جاتا ہے ۔ اس موقع پر نہ صرف بھرپور خوشی منائی جاتی ہے بلکہ ہر خاص و عام کا منہ میٹھا کروایا جاتا ہے ۔