بہاولنگر..... ۔ سفاک بیٹے نے جھریوں کے وار کرکے سگے باپ کو قتل کر دیا

23 Views· 20/03/24
SP News Tv
SP News Tv
833 Subscribers
833

⁣*بہاولنگر۔ سفاک بیٹے نے جھریوں کے وار کرکے سگے باپ کو قتل کردیا*

*روٹ کر رہے ہیں سیالکوٹ سے امین مغل* بہاولنگر۔ قتل کی واردات تھانہ سٹی اے اور بی ڈویژن کے نزدیک ہوئی

بہاولنگر۔ بیٹے بابر نے اپنے باپ جمیل کو بے دردی سے قتل کیا

بہاولنگر۔ دونوں باپ بیٹا نذیر کالونی کے رہائشی اور مزدوری کرتے تھے۔

بہاولنگر۔ قتل کی واردات گھریلوں تنازعے پر ہوئی، ابصار گجر ایس ایچ او سٹی اے ڈویژن

بہاولنگر۔ مزید تفتیش سے حقائق سامنے آئیں گے، ایس ایچ او ابصار گجر

بہاولنگر۔ ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا

Show more

 0 Comments sort   Sort By