لاہور : ڈی ائی جی لاہور پولیس فیصل کامران کا لاہور چیمبر اف کامرس کا دورہ

6 Views· 18/07/24
SP News Tv
SP News Tv
833 Subscribers
833

⁣ڈی ائی جی لاہور پولیس فیصل کامران صاحب نے لاہور چیمبر اف کامرس کا دورہ کیا اور لاہور کی تمام مارکیٹوں اور وہاں پر سکیورٹی کی صورتحال اور کرائم کنٹرول کرنے کے بارے میں تجاویز پر بات کی گئی.
ڈی ائی جی اپریشن لاہور کامران فیصل صاحب نے لاہور چیمبر کے توسط سے تمام مارکیٹوں کو یہ افر کی کے وہ اپنے اداروں, دکانوں میں تمام لوگوں کی تصدیق پولیس سے ضرور کروائیں اس طرح سے اپ کو معلوم ہو جائے گا کہ جو ملازم اپ نے رکھے ہوئے ہیں وہ کہیں ریکارڈ یافتہ تو نہیں ہے اس سلسلے میں انہوں نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا.
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ، ویڈیوز کو لائک ، کمنٹ اور شیئر کرنے پر کیش پوائنٹس اسی وقت بیلنس میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور 50 روپے کم از کم ودڈرا ہے ۔

Show more

 0 Comments sort   Sort By