اسلام آباد : سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے رمضان المبارک کے چاند بارے اہم خبر ۔۔۔۔۔ چینل کو سبسکرائب ، ویڈیو کو لائک ، کمنٹ اور شیئر کرکے کیش پوائنٹس حاصل کریں ۔ نوٹ : یہ کیش پوائنٹس خود بخود بیلنس میں تبدیل ہو جاتے ہیں اس بیلنس کو اپنے کاروبار یا کسی بھی قسم کے اشتہارات کی مد میں خرچ یا لوکل اکاؤنٹ میں وصول کیا جاسکتا ہے ۔
اسلام آباد : عید کے موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد ندیم کی جانب سے احکامات جاری چینک سبسکرائب کرلیں اور ویڈیوز کو لائک کمنٹ اور شیئر کرنے پر کیش پوائنٹس حاصل کریں جو اسی وقت بیلنس میں تبدیل ہو کر آپکی انکم کا ذریعہ بنتے ہیں ۔ ابھی مفت رجسٹر ہوجائیں ۔ http://spnewstv.com/register
لاہور : جمعرات 4 ستمبر 25ء کو چیئرمین تاجر اتحاد گروپ آل پاکستان چوہدری محمد ابوبکر شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ۔ پلیز چینل کو سبسکرائب کرلیں اور ویڈیو کو لائک کمنٹ اور شیئر کریں شکریہ 🌹 ۔
شارٹ لنک ویب سائٹ آر ایس شارٹ کیسے وزٹ کریں ۔۔۔۔۔؟ قدم بہ قدم رہنمائی کیلئے ویڈیو مکمل ملاحظہ کریں ۔ آر ایس شارٹ لنک ویب سائٹ پر رجسٹر ہونے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے مفت رجسٹر ہوجائیں اور اپنے کوئی بھی لنکس اس شارٹ لنک ویب سائٹ پر شارٹ لنک حاصل کریں اور دوستوں ، سوشل ویب سائٹس پر شیئر کرکے مفت ارننگ کریں ۔۔۔۔ https://rsshort.com/ref/uecpaypak اگر آپ کو اس بارے میں مزید معلومات درکار ہوں تو مجھ سے اس واٹس ایپ لنک کے ذریعے روابط کیجئے ۔۔۔۔ https://wa.me/qr/SN7K2L5K3EQUO1
نیوز بلیٹن ۔۔۔۔۔ 1 بجے دوپہر 28 مارچ 2024ء ۔۔۔۔۔ چینل کو سبسکرائب اور ویڈیو کو لائک کمنٹ اور شیئر کرنے پر کیش پوائنٹس اسی وقت بیلنس میں تبدیل ہو جاتے ہیں ۔
گجرات : پاکستان انٹیریئرز فرنیچر نمائش گجرات 24، 25 ,26 جنوری 2025۔ نیئر مال، مین جی ٹی روڈ، گجرات۔ 50 بہترین فرنیچر برانڈز 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ پاکستان کی سب سے بڑی انٹیریئر اور فرنیچر ایکسپو کا 115 واں ایڈیشن ۔
🗓 تاریخ:24، 25 اور 26 جنوری 2025۔ ⏰ وقت: صبح 11 بجے سے رات 10 بجے تک۔ 📍 بمقام: نیئر مال، ISUZU شوروم کے قریب، مین جی ٹی روڈ، گجرات سب کے لیے انٹری فری ہے!
پاکستان انٹیریئرز فرنیچر ایکسپو جس میں 50 بہترین فرنیچر برانڈز نمائش کر رہے ہیں، جس میں آپ انٹیریئر اور فرنیچر کی وسیع رینج پر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں! ✨گھریلو فرنیچر، دفتری فرنیچر، ریکلائنر کرسیاں، گھریلو لوازمات، گدے / تکیے، قالین ، کاسمیٹکس، دستکاری، اور بہت کچھ کے لئے خریداری کریں
Get Ready Gujrat for the Largest Interiors & Furniture Exhibition – The 115th Edition of PIF Expo! 📍 Venue: Nayyer Malls, near ISUZU Showroom, Main GT road, Gujrat 🗓 Dates: 24th, 25th & 26th January 2025 🕰 Timings: 11 AM to 10 PM 🌐 Find us on Google Maps: https://ls1.in/fVFT
FREE ENTRY FOR EVERYONE!
Don't miss out on Pakistan's Premier Interiors & Furniture Expo! Discover and shop from the top 50 furniture brands, offering you unbeatable discounts of up to 50% on a wide range of interiors and furniture. ✨ Browse through a spectacular selection, including Home Furniture, Office Furniture, Recliner Chairs, Home Accessories, Mattresses/Pillows, Carpets/Rugs, Cosmetics, Handicrafts, and so much more.
See you at PIF Expo! For more details, contact us: 📞 0300-0777108 | 0300-0777105 | 0300-0669905
گجرات : مچھلی بازار میں جشن آمد امام حسین علیہ السلام کی خوشی میں 38 ویں سالانہ خصوصی تقریب کا انعقاد ۔۔۔۔۔ تقریب کا صبح 9 بجے سید مظہر زیدی کی دعا کے بعد مٹھائی کھا کر خوشیوں بھری تقریب کا آغاز کیا گیا ، اس تقریب میں ناصر حسین ، شکیل احمد اور حسن قریشی نے خدمات پیش کیں جبکہ اس تقریب کے بانی گدا در زہرہ بتول سائیں عارف حسین اور میاں عظمت ہیں اس خوشی کے موقع پر بازار میں ہر خاص و عام کو مٹھائی تقسیم کی گئی اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی گئی اس تقریب کا اختتام سہی پہر 4 بجے ہوا ۔ جشن آمد امام حسین علیہ السلام 38 سال سے پورے مذہبی جوش وجذبے سے منایا جاتا ہے ۔ اس موقع پر نہ صرف بھرپور خوشی منائی جاتی ہے بلکہ ہر خاص و عام کا منہ میٹھا کروایا جاتا ہے ۔